حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیرِ اہتمام ”مدیران مدارس کانفرنس“ کا انعقاد مکتب زہراء نخولی سپنگ سکردو میں کیا گیا؛ جس میں بلتستان بھر سے دینی اداروں کے پرنسپل صاحبان نے شرکت کی۔
حوزہ/بلتستان پاکستان میں منعقدہ مدیران مدارس کانفرنس میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی اسناد، آن لائن تعلیم، حوزہ ہائے علمیہ نجف اشرف و قم المقدسہ میں علمی مواقع اور مستقبل کے مدرسین کی تیاری…