حوزہ / ایران کے شہر قم میں حوزہ علمیہ کے نائب سرپرست کی موجودگی میں "معلم مبلغان" کے عنوان پر دوسرے توانمندی کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔