مذہبی جماعت
-
پاکستان کی تمام مذہبی جماعتوں کی شرعی ذمہ داری ہےکہ وہ ہم جنس پرستی کے فروغ کی امریکی کوشش کےخلاف بھرپور آواز بلند کریں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین:کوئی بھی الہامی مذہب ہم جنس پرستی کی اجازت نہیں دیتی۔ایسے غیر فطری رجحانات کے پاکستان میں فروغ کی امریکی کوششیں اسلامی نظام کو ملیامیٹ کرنے کے لیے ہیں۔دین اسلام کے پیروکار اور نبی کا ایک بھی امتی جب تک پاک سرزمین پر باقی ہے اس غلیظ نظام کو پنپنے نہیں دے گا۔
-
لاہور میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس؛
وقف پراپرٹیز ترمیمی ایکٹ (اوقاف بل) کو مداخلت فی الدین قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا
حوزہ/آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں 40 دینی وسیاسی اور رفاہی اداروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وقف پراپرٹیز ترمیمی ایکٹ 2020 (اوقاف بل) کو مداخلت فی الدین قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
-
مذہبی جماعت کا انداز اور رویہ اسلامی ہونا چاہئے، علامہ افتخار حسین نقوی
حوزہ/ جس طرح تحریک لبیک کے کارکنوں کی جانب سے اس معاملے پر احتجاج کیا گیا اور جلوس نکالے گئے، کچھ نہتے افراد قتل ہوئے اور شہید ہوئے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا، یہ انداز اور رویہ نہ اسلامی ہے، نہ انسانی اور نہ حضور (ص) کے ساتھ عشق کا تقاضہ ہے۔