اس بیان اور موقف کے ساتھ، آیت اللہ حائری نے فتنہ کی وہ آگ جو امریکیوں اور انگریزوں کے انتظام ایجنسی کی طرف سے عراق کے بعض پرجوش لوگوں اور نوجوانوں کے جذبات سے غلط استفادہ کرتے ہوئے بھڑکائی…
حوزہ / آیت اللہ سید کاظم حائری نے مرجعیت سے دستبرداری کے متعلق اپنے بیانیہ میں تاکید کی ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی اطاعت تمام مومنین کے لیے واجب و ضروری ہے۔