مرحومین
-
دعاؤں کی قبولیت کیلئے صلوات کا ذکر بے نظیر ہے: علامہ یوسف عابدی
حوزہ/ حوزه علمیه امام خمینی (رح) کراچی کے پرنسپل اور پاکستان میں دفتر رہبرِ انقلاب کے قائم مقام علامہ غلام عباس رئیسی کی ہمشیرہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک مجلس عزاء قم المقدسہ میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن، مجمع طلاب سکردو، مجمع طلاب گمبہ اور آل عباء حوطو کے اراکین سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
سامرا جانے والے زائرین کی بس حادثے کا شکار، متعدد زخمی اور جاں بحق
حوزہ/آج صبح تقریباً 6 بجے حوزہ علمیہ ایران کے مرحوم علمائے کرام کے اہل خانہ کو لے کر سامرا سے کربلائے معلی کی جانب جانے والی بس حادثے کا شکار ہو گئی جس میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صرف خدا لائق عبادت ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآبؒ لکھنؤ نے مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ دین نے ہمیں حکم دیا ہے کہ جس طرح ہم اپنے زندہ عزیزوں کو نہ بھولیں اسی طرح جو اس دنیا میں نہیں ہیں ان کو بھی نہ بھولیں۔ اپنے مرحومین کو یاد رکھیں انکو ایصال ثواب کریں ، انکی مغفرت کی دعا کریں ۔ یاد رکھیں کہ ہمارے مرحومین ہم سے خیر کی امید رکھتے ہیں ، ہمارا ایصال ثواب اور انکے لئے کار خیر انکی خوشنودی کا سبب ہوتا ہے۔
-
شب برات اپنے مرحومین کے ساتھ شہداء کو بھی یاد کریں، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ جامعۃ المنتظر لاہور کے سربراہ نے کہا کہ شب برات کے موقع پر اپنے مرحومین کے ساتھ ساتھ ان شہداء کو بھی یاد رکھا جائے جنہوں نے وطن عزیز کی حفاظت کے لیے قربانیاں دیں اور جو ملک میں جاری دہشت گردی کی نذر ہوئے۔