حوزہ/ مرحوم و مغفور آیت اللہ شیخ یوسف صانعی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔