مزار شریف دھماکہ
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی مزار شریف افغانستان میں دہشت گردانہ واقعہ کی مذمت
حوزہ/ حجۃ الاسلام شہریاری نے ایک بیان میں مزار شریف افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں صحافیوں کے پروگرام پر دہشت گرد حملہ، 32 افراد جاں بحق اور زخمی
حوزہ/ افغانستان کے مقامی خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ بلخ کے مرکزی شہر مزار شریف میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں 32 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغان حکومت، اس ملک کے شیعوں کے تحفظ کی ذمہ دار ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعوں کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے افغان حکومت کو اس ملک کے شیعوں کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر کا افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے ہولناک دھماکے پر تعزیتی بیان
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے افغان شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ایک تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔
-
سید عمار حکیم کا شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ فسادات اور سازشوں سے خبردار
حوزہ/عراقی قومی اتحاد اور حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے افغانستان میں فرقہ وارانہ فسادات سے خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا مزار شریف واقعے پر مذمتی بیان:
سانحہ مزار شریف؛ خانۂ خدا اور رمضان المبارک کی توہین ہے
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مقتدی صدر کا مزار شریف میں دہشتگردی پر شدید ردعمل کا مظاہرہ:
حق اور اہل حق کے ساتھ کھلی دشمنی صہیونی اور داعشی دہشت گردوں کا مشترکہ منصوبہ ہے
حوزه/عراقی الصدر پارٹی کے رہنما سید مقتدی صدر نے مزار شریف افغانستان میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملے اور بیت المقدس میں ہونے والے واقعات پر سخت ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
پیروان ولایت جموں و کشمیر:
شہروں قندوز اور مزار شریف دھماکہ؛ یزیدی نسلوں نے ماہ رمضان کے مقدس ایام میں کربلا کی یاد تازہ کردی
حوزہ/ یروان ولایت نے کہا کہ قابل کے دو شہروں قندوز اور مزار شریف میں جس طرح سے نماز کے دوران شعیان حیدر کرار کو دھماکوں سے شہید اور زخمی کرنے کی سازش رچی گئی ہے اس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آج بھی اس کردار کے لوگ زندہ ہیں۔ جو ابن ملجم کے حقیقی پیروکار ہے۔