۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 18, 2024

مسجدِ امام رضا

کل اخبار: 1
  • بنگلورو مسجدِ امام رضا میں تربیتی پروگرام/ ننھے نمازیوں کی حوصلہ افزائی

    بنگلورو مسجدِ امام رضا میں تربیتی پروگرام/ ننھے نمازیوں کی حوصلہ افزائی

    حوزہ/نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، نماز دل کا سکون ہے، نماز خدا سے گفتگو کا ذریعہ دین اور دنیا میں کامیابی کا راستہ ہے۔ بنگلورو کی مسجدِ امام رضا میں منعقدہ تقریب میں علما کرام نے ان خیالات کا اظہارکیا۔ بنگلورو کے یشونت پور علاقہ میں واقع مسجدِ امام رضا میں ننھے نمازیوں کی حوصلہ افزائی کا دلنشین منظردیکھنے کوملا۔ یہاں مسلسل 50 دنوں تک فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے والے 38 بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ ان طلبائ نے نماز کے ساتھ چالیس دنوں پر مشتمل دینیات کا کورس بھی مکمل کرلیا۔ نونہالوں کے اس ایمانی جذبہ کو دیکھتے ہوئےالرسالت ٹرسٹ انہیں انعامات سے نوازا۔