حوزہ/ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے آج مسجد اقصی میں نماز عید الفطر ادا کی۔