۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 9, 2024
مسجد امام شافعی آثارِ قدیمہ کے طور پر متعارف
کل اخبار: 1
-
مصر میں امام شافعی مسجد کو تزئین و مرمت کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا
حوزہ / قاہرہ مصر میں واقع امام شافعی مسجد کی تزئین و مرمت کے بعد دوبارہ کھولے جانے کی تقریب میں سیاستدانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس مسجد کی تاریخی یادگار کے طور پر 13 ملین مصری پاؤنڈ کی لاگت سے تزئین و مرمت کی گئی ہے۔