مسجد ایرانیان
-
ہندوستان میں اوقاف کسی ایک فرقے سے مخصوص نہیں، مولانا روح ظفر رضوی
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کے مناسبت سے شہر ممبئی کی مسجد ایرانیان میں ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس میں ایرانی کلچرل ڈائریکٹر جناب فاضل صاحب کے علاوہ دہلی کے مہمان عالم اور شہر ممبئی کے ممتاز علماء اور مومنین کرام نے شرکت کی۔جشن کا آغاز بعد از نماز مغربین تلاوت کلام پاک سے ہوا۔تقریب کی پہلی تقریر دہلی سے مہمان خطیب محمد باقر رضا سعیدی نے کی۔
-
یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشترپارک کراچی سے برآمد ہوا؛
امام حسین (ع) کے خون نے یزیدیت پر خطِ تنسیخ کھینچ دیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ کربلا متلاشیان حق کے لئے ایک درسگاہ ہے یہ امام حسین علیہ السلام کا تصدق ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کا ہر ملک اور ہر شہر مدرسے میں تبدیل ہوچکا ہے آج حسین کے نام پر دنیا بھر میں ہونے والے اجتماعات یزید و یزیدیت پر خطِ تنسیخ کھینچ رہے ہیں ۔
-
مسجد ایرانیان (ممبئی ) میں عشرۂ مجالس کی آٹھویں مجلس سے خطاب:
بے دینی کے خلاف جہاد ہی عزاداری سید الشہدا (ع) کا ہدف ہے؛ مولانا عقیل الغروی
حوزہ/ یہ آنسو جنت کی قیمت ہے ، اخلاص کے ساتھ ، عشق کے ساتھ ایک قطرۂ اشک اتنا قیمتی ہے کہ ایک نہیں ہزارہا جنت اس سے خرید لی جائیں مگر شرط ہے اخلاص ، محبت،مودّت، معرفت ، جذبۂ وفا اور جذبۂ اطاعت۔
-
مسجد ایرانیان (ممبئی ) میں جاری عشرۂ مجالس کی ساتویں مجلس سے خطاب:
مجلس حسینیؑ میں تہذیب سخن کی خیرات ملتی ہے؛ مولانا سید عقیل الغروی
حوزہ/ منبر ِحسینی اور مجلسِ حسینی کےخلوص و برکات تو بےشمار ہیں لیکن ا ن میں سب سے سامنے کی جو خیرات بنٹتی ہے یہاں سے، وہ تہذیب ِسخن کی خیرات ہے۔
-
ممبئی مسجد ایرانیان (مغل مسجد) میں جاری مرکزی عشرہ مجالس ۱۴۴۴ھ کی تیسری مجلس سے خطاب:
زندگی کی راہوں میں رخنہ ڈالنا بہت بڑا گناہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید عقیل الغروی
حوزہ/ انہوں نے امام جعفر صادق کی حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے اس کہا: راستہ چلنے کی بھی زکات ہے اور وہ یہ ہے کہ راستے میں جو روڑے ہیں، رُکاوٹیں ہیں وہ ہٹاتے جائیں۔
-
ممبئی کے مسجد ايرانيان (مغل مسجد) میں جلسہ احتجاج براى تعمير جنت البقيع
حوزہ/ جلسہ كى صدارت حجۃ الاسلام مولانا حسين مہدى حسينى نے کرتے ہوئے اپنی تقریر میں حکومت سعودی کو باطل اور ناجائز حکومت قرار دیتے ہوئے اسلامى شعائر اور مقدسات كو دوبارہ تعمير كرنے كا پرزور مطالبہ کیا۔
-
ممبئی؛ مسجد ایرانیان "مغل مسجد" میں جشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی شرکت
حوزہ/ مسجد ایرانیان "مغل مسجد" کے امام جماعت حجہ السلام والمسلمین جناب مولانا سید نجیب الحسن زیدی نے کہا کہ انبیاء کی بعثت کا مقصد در حقیقت معاشرے میں انصاف قائم کرنا ہے اور امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف بھی تشریف لائیں گے تو اسی ہدف کو پورا کریں گے جبکہ عصر غیبت میں اسلامی انقلاب کے ذریعہ اسی ہدف کی آبیاری ہو رہی ہے ۔آج دنیا میں جہاں بھی ظلم و ستم ہو رہا ہے واحد ملک جو بغیر کسی سے ڈرے انصاف کے نفاذ کی راہ میں کوشش کر رہا ہے وہ ایران ہے ۔
-
مولانا سید نجیب الحسن زیدی مسجد ایرانیان "مغل مسجد" ممبئی کے امام جماعت مقرر
حوزہ/ شہر ممبئی کی معروف مسجد ایرانیان "مغل مسجد" میں جشن بعثت و معراج اور حجہ الاسلام والمسلمین جناب حسنین کراروی کی زحمتوں کی قدردانی کے ساتھ مولانا سید نجیب الحسن زیدی کی امام جماعت کے طور پر تقرری۔