حوزہ / نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست زامغارا میں نامعلوم افراد کے حملوں میں دو سو افراد سے زائد قتل ہو گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے گذشتہ ہفتے اس ریاست کے کئی شہروں میں حملے کئے ہیں۔
حوزہ/ نائجیریا میں اسکول پر حملہ اور بچوں کا اغوا معمول کی بات بن چکی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا۔