۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024

مسلمانوں کی بے حسی

کل اخبار: 2
  • مسلمانوں کی بے حسی کے اسباب اور ان کا معالجہ

    مسلمانوں کی بے حسی کے اسباب اور ان کا معالجہ

    حوزہ/غیرت و حمیت کا تعلق کسی ملک و ملت، یا دین و  آئین سے نہیں بلکہ انسان کی فطرت سے ہے، یعنی ذات واجب خالق اکبر  اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کی فطرت میں غیرت قرار دیا ہے اور اس کا بنایا دین اسلام انسانی فطرت کے عین مطابق ہے ۔ جس سے واضح ہوتا ہے کہ ایک غیرت مند انسان نہ کبھی منکر خدا ہو سکتا ہے اور نہ ہی کبھی کسی کو خدا کا شریک سمجھ سکتا ہے ، اسی طرح جو حقیقی مسلمان ہو گا وہ غیرت مند انسان بھی ہو گا۔

  • مسلم حکمرانوں کی بے حسی اور غزہ

    مسلم حکمرانوں کی بے حسی اور غزہ

    حوزه/ غزہ پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، ہر طرف وحشت کا ننگا ناچ ہے۔ ننھے مُنے بچوں کی خون آلود لاشیں، ماؤں کی دل خراش چیخیں، شہیدوں کے جنازے اور مسلسل اسرائیل کی بمباری کی جو روح فرسا ویڈیوز اور تصویریں سامنے آرہی ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ غزہ میں کشتوں کے پشتے لگ گئے ہیں اور انسانیت پامال ہوچکی ہے۔