۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 20, 2024
مسلمانوں کی فتح
کل اخبار: 1
-
پلدشت کے امام جمعہ:
عالمی کفر پر مسلمانوں کی فتح کا راز کلمۂ وحدت میں مضمر ہے
حوزہ / ایران کے شہر پلدشت کے امام جمعہ نے کہا: اللہ تعالیٰ کا یہ حکم ہے کہ دشمنوں پر فتح حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اللہ تعالیٰ پر توکل اور امت کے اتحاد و وحدت پر اعتماد کیا جائے اور اگر ایک معاشرہ میں اتحاد ہی نہ ہو تو وہ اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکے گا چونکہ عالمی کفر پر مسلمانوں کی فتح کا راز کلمۂ وحدت میں مضمر ہے۔