۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

مسلمانوں کے لئے واحد راہ نجات

کل اخبار: 1
  • مسلمانوں کے لئے واحد راہ نجات، اسلامی اتحاد اور استقامت ہے، آیت اللہ خامنہ ای

    مسلمانوں کے لئے واحد راہ نجات، اسلامی اتحاد اور استقامت ہے، آیت اللہ خامنہ ای

    حوزہ/ مسلمان قوموں کے لئے ضروری ہے کہ اس طرح کے کاموں کے نابکار محرکات کو پہچانیں جن کی پشت پناہی میں بڑے شیطان اور اس کے ایجنٹوں کے نابکار ہاتھ کار فرما ہیں، انہیں چاہیٔے کہ اس طرح کے خیانت کاروں کو برملا کریں۔ وہ لوگ جو کچھ سادہ لوح مسلمانوں کے نزدیک درخواست اور سر جھکانے اور گٹھ جوڑ کی راہیں پیش کرتے ہیں ان میں سے کوئی بھی مسلمانوں کی مشکلوں کو حل نہیں کرسکتا اور نہ ہی ان کی نجات کا سامان فراہم کرسکتاہے، اس کا صرف ایک ہی علاج ہے اور وہ ہے مسلمانوں کا اتحاد۔