حوزہ/اس پورے کوفے میں اگر سفیر حسینی کو پناہ دی تو ایک عورت نے جسکا نام ’’طوعہ‘‘ تھا اور وہ عورت ہو کر بھی مردانگی کی راہ پر مرد بن کرجینا سکھا گئی۔