۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

مسلمہ حقیقت

کل اخبار: 1
  • حدیث غدیر شیعہ اور اہل سنت کے ہاں مسلمہ حقیقت، علامہ مقصود ڈومکی

    حدیث غدیر شیعہ اور اہل سنت کے ہاں مسلمہ حقیقت، علامہ مقصود ڈومکی

    حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اھل سنت کے بڑے بڑے علماء اور محدثین نے حدیث غدیر خم کو نقل کیا ہے لہذا حدیث غدیر شیعہ اور اہل سنت کے ہاں مسلمہ حقیقت ہے۔  شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے السیف الجلی علی منکر ولایت علی علیہ السلام کے عنوان سے اعلان غدیر کو اھل سنت کتب احادیث سے نقل کرکے اس عظیم تاریخی حقیقت کا اعتراف کیا ہے۔