مسلم تنظیم
-
ہندوستان میں مسلم تنظیموں نے ادے پور قتل عام کی سخت مذمت کی/ اسلام مخالف اور نفرت انگیز جرم کا معاملہ قرار دیا
حوزہ/ جمعیت علمائے ہند: یہ قانون کی نظر میں ایک جرم ہے اور ہمارا مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کے علاوہ کئی مسلم تنظیموں نے بھی مجرموں کو سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آن لائن میٹنگ میں شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا اہم فیصلہ؛
مسئلۂ حجاب میں رہیں گے مسلم تنظیموں کے شانہ بہ شانہ
حوزہ/ میٹنگ میں اتفاق آراء سے یہ طے کیا گیا کہ چونکہ حجاب، اسلامی ضرورت ہونے کے ساتھ ساتھ ہندوستانی تہذیب و ثقافت کا بھی حصہ ہے لہٰذا ہم اُن تمام مسلم تنظیموں کے شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں گے جو مسئلۂ حجاب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے جائیں گی۔
-
جموں: مسلم تنظیموں نے وسیم رضوی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا
حوزہ/ جموں مسلم یونائٹیڈ فورم کے زیر اہتمام تمام مسلم تنظیموں نے جموں میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں وسیم رضوی کے توہین قرآن کی شدید مذمت کرتے ہوئے مرکزی اور صوبائی حکومت سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسلم تنظیموں نے کسان تحریک اور بھارت بند کی حمایت کی
حوزہ/ مسلم تنظیموں کے وفاق آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے کسانوں کی طرف سے جاری تحریک اور کل ہند مکمل بند کی حمایت کر تے ہوئے زرعی قوانین کو کسانوں کے مفاد اور ہندستانی زرعی نظام کے خلاف قرار دیا ہے۔