مسلم طالبات
-
کرناٹک میں مسلم طالبات کے لیے خصوصی کالج قائم کرنے کی تجویز پر تنازعہ
حوزہ/ کرناٹک وقف بورڈ کے چیئرمین مولانا شفیع سعدی نے کہا کہ خصوصی کالجوں کی تجویز بورڈ نے دی تھی اور یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا ہے جب بڑی تعداد میں مسلم لڑکیوں نے حجاب پہننے کی اجازت نہ ملنے پر پڑھائی ترک کر کے گھر میں رہنے کا انتخاب کیا۔
-
شہر مقدس قم میں حجاب کی حمایت میں ہندوستانی خواتین کا اجتماع
حوزہ/ اسکا اہم مقصد ہندوستان میں حجاب کی حمایت اور ہندوستان کے آئین میں دۓ گیۓ حق کے لیے آواز بلند کرنا تھا۔
-
ہندوستان میں مسلمان خواتین کو حجاب کے سلسلے میں درپیش چیلنجز کے سلسلے میں عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کا بیانیہ
حوزہ/ ہندوستان کے مسلمان جو اپنی مہربانیوں، فرہنگ و ثقافت سے دوستی اور صلح و سلامتی کی وجہ سے مشہور ہیں اور دیگر اقوام اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے شانہ بشانہ اپنے ملک کے دفاع اور اسکے استقلال اور آزادی کے لئے انتھک محنت کی وجہ سے اہل فرھنگ و فن و ہنر اور ثقافت کے دلداہ افراد کی جانب سے قابل ستائش رہے ہیں اور اپنے مذہبی اقدار کی اپنے قومی اقدار کے ساتھ ہمیشہ ہی سے پابندی کرتے چلے آرہے ہیں، ان کا احترام اور تکریم کی جانی چاہئیے۔
-
ہندوستان کی شدت پسند تنظیمیں اور مسلم خواتین کے مسائل
حوزہ/ موجودہ دور میں ھندوستان کا مسلم سماج جس چیز سے روبرو ہے اس کا تعلق ھندو مذھب سے نہیں ہے بلکہ کچھ شر پسند عناصر مغربی دنیا کے تحت تاثیر ھندوستان میں اسلام فوبیا کو ترویج دے رہے ہیں اور مسکان خان کے ساتھ رونما ہونے والے حالات بھی اس سازش کا نتیجہ ہیں ۔
-
کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف آل انڈیا شیعہ کونسل کا مذمتی بیان؛
حجاب انسانی ارتقاء اور عظمت و بلندی کی علامت ہے، مولانا جلال حیدر نقوی
حوزہ/ کچھ شیطانی طاقتیں اور پست فطرت عناصر پوری دنیا میں پھر سے انسانیت کو برہنگی اور ننگے پن کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں مگر سب سے زیادہ قابل افسوس بات یہ ہے کہ ہمارے ملک ہندوستان میں جہاں حیا اور عفت کو عورت کا زیور شمار کیا جاتا ہے اور عورت کے عزت و وقار کا سب سے زیادہ دم بھرا جاتا ہے وہیں بے حیائی و بےحجابی کو رواج دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
کرناٹک میں حجاب پر تنازعہ سے متعلق شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا مطالبہ؛
کرناٹک سرکار فوری طور پر مسلم طالبات کو اسکولوں میں حجاب پہن کر آنے کی اجازت دے
حوزہ/ کرناٹک اسکولوں کی اس من مانی پر ملک کے تمام جمہوریت پسند حلقوں میں بے چینی پائی جاتی ہے نیز ملک میں اقلیتوں کو اپنے بنیادی حقوق اور تشخص کے تئیں جو فکر لاحق ہے اس میں اضافہ ہوا ہے ۔
-
کرناٹک؛ کالج میں پڑھنا ہے تو حجاب اتار کر آئیں،مسلم طالبات کلاس کے باہر بیٹھنے پر مجبور
حوزہ/ ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں سرکاری کالج کی چار مسلمان طالبات رواں ماہ کے شروع سے اپنی کلاس کے باہر بیٹھ کر پڑھ رہی ہیں کیونکہ پرنسپل کی جانب سے انہیں کلاس میں حجاب پہننے کی اجازت نہیں۔