مسلم پرسنل لاء بورڈ
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس میں 11 قرارداد پاس، یکساں سول کوڈ کی مخالفت، سی اے اے واپسی کا مطالبہ
حوزہ/ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’بورڈ کے دو روزہ اجلاس میں پاس 11 قراردادوں میں یکساں سول کوڈ کی مخالفت شامل ہے۔ بورڈ کے اجلاس میں پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو لے کر گزشتہ کچھ سال میں ہوئے نازیبا تبصروں پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کسی بھی مذہب کی بے عزتی نہ ہو، اس کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
-
مولانا رابع حسنی ندوی دوبارہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب
حوزہ/ سماج میں تعلیمی بیداری، معاشی پسماندگی اور سماج میں پھیلی ہوئی برائیوں کے حوالے سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ( Muslim Personal Law Board ) منصوبہ بند طریقے سے کام کرنے کی جانب گامزن ہے۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا ولی رحمانی انتقال کر گئے
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری، سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی منگیر اور بہار، اڑیسہ اور جھارکھنڈ امارت شریعہ کے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کا انتقال ہو گیا ہے۔ مولانا گذشتہ کئی دنوں سے کافی علیل تھے اور پٹنہ کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
-
مولانا مرحوم ولی رحمانی،مسلکی تعصب سے مافوق شخصیت، مولانا سید مراد رضا رضوی
حوزہ/ محبان ام الائمہ علیہم السلام تعلیمی وفلاحی ٹرسٹ کے صدر نے کہا کہ پہلی ہی ملاقات میں دل کو چھو لینے والی شخصیت کے مالک مولانا ولی رحمانی نفرتوں کے اس خون آشام وخونخوار دور میں مسلکی تعصب سے ماورا اور مافوق شضصیت کے حامل تھے۔
-
بابری مسجد انہدام مجرمین کی برائت کے فیصلے کو چیلنج کرے گا مسلم پرسنل لاء بورڈ
حوزہ/ مجلس عاملہ کی آن لائن میٹنگ،یونیفارم سول کوڈکے خطرے سے نمٹنے کے لیے اہم تدابیر پر غور،کئی اہم فیصلے کئے گئے۔