مسلک
-
دہشت گرد کا کوئی مذہب، مسلک نہیں، شیعہ سیل کا قیام قابل مذمت ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ وزارت داخلہ وضاحت کرے ، کیا دیوبندی، اہل حدیث اور سنی کے نام سے بھی عسکریت پسند سیل قائم ہیں؟ کیا ادارے نہیں جانتے کہ جی ایچ کیو ،سری لنکن ٹیم، داتا دربار،مساجد، امام بارگاہوں پر حملے کرنے والوں کی مسلکی وابستگی کیا تھی؟
-
مسلک بازی بد ترین فتنہ سازی، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ اپنے مسلک کو ہر گز نہ چھوڑو اور دوسرے کے مسلک کو ہر گز نہ چھیڑو، بقول رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی "ہر اختلافی آواز شیطان کی آواز ہے" دشمنان اسلام نے ہر دور میں اسی شیطانی آواز کا سہارا لیکر ملت اسلامیہ کی قوت کو توڑنے کی کوشش کی ہیں اور ضمیر فروش مولویوں کو آلہ کار بناکر اس مکروہ ایجنڈے کو آگے بڑھایا ہے۔
-
قائد اعظم محمد علی جناحؒ نےجو وطن بنایا وہ مسلکی نہیں بلکہ مسلم پاکستان تھا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ قائد کا پاکستان مسلکی پاکستان نہیں تھا بلکہ مسلم پاکستان تھا جس میں تمام مکاتب فکر کے مسلمانوں نے مل کر جدوجہد کی جو اتحاد بین المسلمین کی عملی تصویر تھا۔
-
گستاخ اہلبیت (ع) قوم و ملت کے غدار وہ کسی مسلک کے ترجمان نہیں، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ سرپرست اعلیٰ ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور نے کہا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام کی شان میں انتہائی گستاخانہ گفتگو کرنیوالے گستاخ کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور کڑی سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے، ایسے بدزبان افراد کو کسی مسلک کے ساتھ منسوب نہ کیا جائے کیونکہ یہ قوم و ملت کے غدار ہیں جو کسی مسلک کے ترجمان نہیں سکتے ہیں۔
-
صدر کل ہند مجلس شیعہ علماء و ذاکرین، حیدرآباد:
نکاح کو آسان بنانے کے لیے ہر مسلک اور مکتبِ فکر کے مسلمانوں کو آگے آنا ضروری، مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین آغا
حوزہ/ اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اہتمام سادہ اور مسنون نکاح کے سلسلہ میں آن لائن کانفرنس میں مسنون نکاح کو فضول خرچی اور رسم و رواج سے اجتناب پر زور دیا گیا۔
-
اسلام کا حقیقی پیغام، انسانیت کے ہر طبقہ تک پہچانا ضروری، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ آج پوری دنیا میں استعماری ایجنٹوں کا ایجنڈا کھل کر دنیا کے سامنے آ گیا ہے جس کا مقصد بد امنی اور مذاہب کے درمیان اختلاف و افتراق ڈالنا اسی ایجنڈے کا ایک حصہ ہے۔