حوزہ/ جمہوریہ اسلامی ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے جمعے کی شام بغداد میں سہ فریقی اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیانیہ جاری کرکے شام کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
حوزہ/ مولانا سید شبیب کاظم کی گرفتاری اور مظفرپور کے مومنین کے اختلافات سے متعلق قم المقدسہ میں مقیم ہندوستانی علما، افاضل، اور ان کے اداروں اور تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔