۱۴ مهر ۱۴۰۳
|۱ ربیعالثانی ۱۴۴۶
|
Oct 5, 2024
مشترکہ پریس کانفرنس
کل اخبار: 4
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کا دورہ / ہم منصب سے بین الاقوامی، علاقائی اور اسلامی دنیا کے امور پر گفتگو
حوزہ / ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" ان دنوں سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں۔
-
مختلف شیعہ جماعتوں کی کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس؛
ہمارا نعرہ پاکستان کو فرقہ واریت سے بچانا ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شیعہ جماعتوں کے ہمراہ کراچی بھوجانی ہال میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
ایران نے عالمی پابندیوں کے دباؤ کو فرصت اور مواقع میں تبدیل کیا
حوزہ / ایرانی صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے دن اپنے وینزویلائی ہم منصب نکولس مادورو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
اسلام دشمن سامراجی قوتیں مسلمانوں پر چاروں طرف سے حملہ آور ہیں / بلوچستان کے علماء کرام کی بے جے پی گستاخیوں کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس
حوزہ / علامہ مقصود ڈومکی نے بلوچستان کے علماء کرام کی بی جے پی حکومت کی جانب سے گستاخیوں کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا:حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے۔