مشعل راہ
-
امداد علی گھلو:
ایک فرد، ایک تحریک
حوزہ / شہید سید ضیاء الدین رضوی کی شخصیت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے امداد علی گھلو نے ایک تحریر پیش کی ہے۔
-
حجت الاسلام رضا خورشیدی:
علمائے سلف اور بزرگان دین کی زندگیوں کا مطالعہ طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ہے
حوزہ / ایران کے شہر بجار میں مدرسہ سفیران ہدایت کے سرپرست نے کہا: علمائے سلف اور بزرگان دین کی زندگیوں کا مطالعہ طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ بلاشبہ بزرگانِ حوزہ اوربزرگانِ دین کو نمونۂ عمل قرار دینا طلباء کو ان کےعلمی ہدف کے راستے میں مزید کامیابیاں دلا سکتا ہے۔
-
کراچی میں عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی چوتھی مجلس عزا سے خطاب؛
کربلا کا واقعہ تمام مسلمانوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ کربلا کا واقعہ تمام مسلمانوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے جو اس بات کا درس دیتا ہے کہ اسلام دشمن اور طاغوتی طاقتوں کے آگے کبھی سر تسلیم خم نہیں کرنا چائیے۔
-
بنت حوا فاونڈیشن بلتستان کے زیر اہتمام کانفرنس سے علماء کاخطاب؛
عصر حاضر کی خواتین کے لیے قرآنی و اسلامی مثالی خواتین کی سیرت و کردار مشعل راہ ہیں
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ حجاب کے بہت سے فوائد ہیں جن میں خواتین کے لیے ذہنی سکون،دوسروں کی غلط نگاہوں سے بچنے اور خواتین کی حرمت و احترام ،خاندان کے استحکام،معاشرہ میں امن وامان اور پاکیزہ نسل کے وجود میں آنے کا سبب ہے۔
-
امام جعفر صادق (ع) کی تعلیمات مشعل راہ، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ امام جعفر صادق نے دین کے فروغ کے ساتھ ساتھ جدید علوم کو بھی رواج دیا۔زندگی کے گونا گوں مسائل کے تعلق سے امام کے اقوال اور تعلیمات ہرانسان کے لئے مشعل راہ ہیں۔
-
شہید آقا ضیاء الدین رضوی کی خدمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، علامہ سید ظفر علی شاہ نقوی
آج ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم شہید آقا سید ضیاءالدین رضوی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقے میں امن و امان اور اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینے کے علاوہ شہید کی یاد، افکار، پیغام نظریات اور خدمات کو زندہ رکھنے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں۔
-
ولادت با سعادت حضرت زینب (س) کے مبارک مناسبت سے ہئیت فاطمیہ شعبہ خواتین اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام جشن کا انعقاد:
کرگل میں جشن مقاصدہ سے مقررین خواتین کا حضرت زینب (س) کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دینے پر زور
حوزہ/ مقررین نے خواتین پر زور دیا کہ وہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دیں کیونکہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا ہی ہیں جن کے بدولت ہمارے سروں پر آج پردہ باقی ہے اگر یہ پردہ ہماری سروں پر نہ ہوتی تو آج ہمارے معاشرے میں بھی مغربی ممالک اور غیر اسلامی کلچر عام ہوتی اور ہمیں چاہئے کہ مغربی اور غیر اخلاقی اور غیر شرعی لباس زیب تن کرنے سے پرہیز کریں اور صحیح معنوں میں ہمارے معاشرے کو ایک اسلامی معاشرہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
"ہفتہ دفاع مقدس" طاغوتی طاقتوں کے مقابلے میں مشعل راہ
حوزہ/ عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ اور ایرانی جیالوں کی جانب سے اس کے دفاع کی مناسبت سے بائیس ستمبر سے اٹھائیس ستمبر تک کے ایام کو ہفتہ دفاع مقدس کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال اسلامی جمہوریہ ایران میں منایا جاتا ہے۔
-
علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی‘ اتحاد‘ یکجہتی اور تعمیری سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین کا دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانا اُن کا خاصا تھا اور انکی جدوجہد میں پاکستانیت کا عنصر غالب رہا اور عوام کے آئینی و قانونی حقوق کا تحفظ کیا گیا۔
-
کربلا کا واقعہ تمام مسلمانوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ کربلا کا واقعہ تمام مسلمانوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے جو اس بات کا درس دیتا ہے کہ اسلام دشمن اور طاغوتی طاقتوں کے آگے کبھی سر تسلیم خم نہیں کرنا چائیے
-
کربلا میں آل رسولؐ کی قربانی تا ابد انسانیت کے لئے مشعل راہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ پاکستان میں بسنے والے شیعہ سنی مسلمان نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا سے عشق و عقیدت رکھتے ہیں اسی لئے محرم الحرام اتحاد بین المسلمین اور بیداری امت کا مہینہ ہے۔
-
امام علی رضا (ع) کی حیات طیبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، علامہ سید ہاشم موسوی
حوزہ/ امام جمعہ کوئٹہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام عالی مقام نے بنو عباس کے فاسق حکمرانوں کے مقابلے میں دین اسلام کے اصولوں کی پاسداری کی۔
-
امیر المومنین حضرت علی المرتضی (ع) کی تعلیمات امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہیں، حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے کہا کہ امت مسلمہ گھرانہِ شیرِ خدا کی لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، امیر المومنین حضرت علی المرتضیؑ کی تعلیمات امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہیں
-
خدیجۃ الکبری کی زندگی کا ہر پہلو،خواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ موجودہ زمانے میں خواتین عالم خاص کر اگر ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں اور بہوئیں حضرت خدیجۂ کبریٰ سلام اللہ علیہا سے عفت و پاکدامنی ، اعلیٰ اخلاق و کردار، صوم و صلوٰۃ کی پابندی، ذکر و فکر کے آداب شوہراور بچوں کی تیمہ داری اور زندگی گذارنے کے دیگر طور طریقے سیکھیں اورآپ ؑ کی سیرت طیبہ کو مشعل راہ بنائیں تو ان کی فردی اور اجتماعی زندگی کے ساتھ ساتھ دین و دنیا دونوں سنور سکتے ہیں۔
-
اقبال کے فلسفہ خودی، پیغام اتحاد امت اور پیغام محبت رسول (ص) و آل رسول (ع) مشعل راہ ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ یوم وفات علامہ اقبال کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افسوس! علامہ اقبال ؒنے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ آج تک شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکا، ملک میں آئین کی حقیقی بالادستی اور قانون کی حکمرانی یقینی بنانا ہوگی، فلسفہ اقبال پر عمل ہوتا تو آج ملک میں امن و امان سمیت معاشرتی لحاظ سے حالات یکسر مختلف ہوتے۔
-
آیت اللہ شہید باقر الصدر کا منفرد انداز و کردار آج بھی قوم کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ علم اصول میں تحقیقی کاوش سے لے کر جیدعلوم پر مبنی تالیفات تک شہید نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا آپ کا منفرد انداز و کر دار تھا جو مشعل راہ ہے ۔
-
شبیہ پیغمبر حضرت علی اکبر علیہ السلام کی سیرت اور کردار نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شبیہ پیغمبر حضرت علی اکبر علیہ السلام کی سیرت اور کردار نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ہے۔ آپ اپنے عظیم کردار اور علم و معرفت کے باعث شبیہ پیغمبر کہلائے۔
-
امام حسین (ع) کی آفاقی شخصیت ان کا بے مثال اور عظیم کردار رہتی دنیا تک تمام حریت پسندوں کے لیے مشعل راہ ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ فرزند حیدرؑ و بتولؑ تمام انسانوں کے لیے نجات کی کشتی ہیں اور ہدایت کا چراغ ہیں، امام حسین علیہ سلام نے معرکہ کربلا سجا کر رہتی دنیا تک آنے والی نسلوں کو عزت سے جینے کا راستہ دکھلا دیا۔
-
یوم خواتین: خاتون جنت فاطمہ الزہرا (س) کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی نے یوم خواتین پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرواتے ہوئے کہا کہ یوم خواتین پر ہمیں اس عزم کا اظہار کرنا چاہیے کہ ہم صاحبزادی رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے کردار کو اپنائیں، اُن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی آخرت کا سامان کریں۔
-
کرگل، جشن میلاد امام تقی (ع) کا انعقاد، امامؑ کی پاک ذات مومنین کے لئے مشعل راہ، مقررین
حوزہ/ ولادت با سعادت جواد الائمہ حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے پر مسرت اور مبارک مناسبت پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر سرپرستی جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
شہید ثالث رہ ہمارے ولی نعمت ہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے بیان کیا کہ وہ علمائے ربانی جن کی زندگیاں دین و مذہب کے لئے وقف تھیں اور انکی دینی و مذہبی خدمات اور کردار نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے انھوں نے شہید ثالث رہ کی خدمت اور انکے جوار کو اپنے لئے باعث افتخار سمجھا۔
-
آٸمہؑ طاہرین کی تعلیمات دین کی بنیاد اور ہمارے لٸے مشعل راہ ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ امریکی نئے صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ ہم سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو نہیں چھوڑیں گے اور یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے لیکن سوال یہاں یہ ہوتا ہے کہ اب تک کیوں چھوڑا گیا تھا؟۔
-
آیت اللہ مصباح (رح) علمی، فکری اور عملی تمام میدانوں میں مشعل راہ تھے، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر علامہ علی اصغر سیفی نے عالم تشیع کے عظیم عالم ، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
-
علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی:
اوائل اسلام کے شہداء کی طرح قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کی شہادت انسانیت پسند انسانوں کیلۓ مشعلِ راہ ہوگی
حوزہ/ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ اِن شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے ظاہری امن کی بات کرنے والے اداروں کیلئے سوالیہ نشان ہے کہ اگر تم امن کے پجاری ہوتے تو یقینا تم اِن مظلوم شہداء کے خونِ ناحق کے قصاص کے بارے میں کہیں تو بات کرتے؟۔
-
پیغمبر اکر (ص) کی سیرت و تعلیمات امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امت مسلمہ مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے فروعی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے، ملک کو سازشوں اور فتنوں سے نکالنے کےلئے اتحاد امت کا اپنا مشن جاری رکھیں گے۔