مشن
-
پاکستان نے پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ کردیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن، آج پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا ہے۔ چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ”آئی کیوب قمر“ چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔
-
قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے مشن کو جاری رکھیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی تینتیسویں برسی کے موقع پر ان کے عظیم اہداف سے تجدید عہد کرتے ہوئے اعلان کرتے ہیں قائد شہید کے مشن کو جاری رکھیں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کسی ایک فرد کا نام نہیں بلکہ ایک مشن اور تحریک کا نام ہے، صدر وحدت کونسل ہنگو
حوزہ/ علامہ سید عبدالحسین نے ایک بیان میں کہا کہ قاسم سلیمانی نے داعش کو شکست دیکر انسانیت کا دفاع کیا ہے، ایسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، وہ ایک غیر معمولی شخصیت کے مالک تھے۔
-
شہداۓ مقاومت کی پہلی برسی:
قاسم سلیمانی جس طرح اپنی زندگی میں دشمن پر حاوی تھے شہادت کے بعد اُن کے مشن سے اب بھی دشمن پر لرزہ طاری ہے، علامہ اقتدار نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام جنوبی پنجاب بھر میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی منائی جائے گی۔
-
شہید فخری زادہ کے شاگرد ان کے مشن کو جاری رکھیں گے، آیت اللہ جنتی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے جوہری سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کی شہادت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کثیر تعداد میں شاگرد ان کے مشن کو جاری رکھیں گے۔