حوزہ/ کربلا کے درد انگیز واقعات پر مبنی پینٹنگز امروہا کے عزاخانہ اکبر علی میں آویزاں ہیں۔ دس پینٹگنز کا یہ کلکشن تیار کیا ہے معروف شاعر اور مصور وسیم امروہوی نے۔
حوزہ/ امروہا میں کربلا کے واقعات کو پینٹنگز کے ذریعے پیش کرنے کی ایک منظم کوشش کی جارہی ہے۔ مرثیہ گو شاعر اور مصور وسیم عباس امروہوی کینوس کے ذریعےکربلا کو پیش کررہے ہیں۔