حوزہ/جس طرح شہادتوں کا سلسلہ اسلامى تاریخ میں ایک روشن حقیقت ہے اسى طرح دشمن سے خونِ ناحق کا انتقام بهى محض ایک حملہ یا دهماکے سے ختم نہیں ہوگا۔