۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

معاملات

کل اخبار: 1
  • آخرت کے معاملات میں انسانوں کا رویہ غافلوں جیسا ہے، علامہ کاظم عباس نقوی

    آخرت کے معاملات میں انسانوں کا رویہ غافلوں جیسا ہے، علامہ کاظم عباس نقوی

    حوزہ/ علامہ کاظم عباس نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسان دنیا کے ظاہر کے حوالے سے بہت ہوشیار ہے مگر آخرت کے بارے میں ان سے بات کریں تو کہتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے، دنیا کے کاروبار میں ہاتھ کی صفائی کرنے والے یہ نہیں سمجھتے کہ ان کا یہ گناہ آخرت میں کتنا بڑا انبار بن کر سامنے آئے گا، دوسروں کو اذیت دینے کے لئے خود کی تھوڑی سی راحت آخرت میں ایک بڑے عذاب کی شکل میں نمودار ہوگی، حقیقت میں انسانوں کا رویہ آخرت کے معاملات میں غافلوں جیسا ہے۔