مغربی آذربائیجان
-
تصاویر/ ایران کے شہر خوی میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں طلباء اور علماء خدمت خلق میں مصروف
حوزہ/ مغربی آذربائیجان کے طلباء اور علماء زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا مغربی آذربائیجان کے حوزہ علمیہ کے مدیر کو حکم:
طلباء اور جہادی گروہوں کو چاہئے کہ مغربی آذربائیجان کے زلزلہ کے متاثرین کی مدد کے لیے فوری اقدام کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے صوبہ مغربی آذربائیجان میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے مدارس، طلباء اور جہادی گروہوں کو بھیجنے کا فوری حکم جاری کیا۔
-
مغربی آذربائیجان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن ایران پر نظامی حملہ کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا
حوزہ/ امام جمعہ شہر ارومیه نے کہا کہ دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی اثر و رسوخ اور طاقت کی وجہ سے ایران پر فوجی حملہ کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا، لہٰذا وہ فسادات برپا کر کے ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنا چاہتا تھا لیکن ہماری بابصیرت قوم نے ان کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
مغربی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ کا اہل سنت کے بابصیرت علماء سے اظہار تشکر
حوزہ / ایران کے شہر ارومیہ کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی قریشی نے ایران کے حالیہ فسادات پر مناسب ردعمل دکھانے پر بابصیرت اہلسنت علماء کا شکریہ ادا کیا۔
-
یورپ کبھی بھی خواتین کی آزادی اور ان کے حقوق کا پاسباں نہیں رہا: محترمہ وحیدہ محمد لو
حوزه/ استاد حوزه علمیہ خواہران مغربی آذربائیجان ایران نے کہا کہ مغربی حکومتوں کے مخالفین کا حال ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے جو ان کے پولیس اہلکاروں کے رویے کے بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں اور شاہچراغ (ع) کے واقعہ اور ایران میں دیگر دہشت گردانہ کارروائیوں پر ان کی خاموشی، ان کے جھوٹے ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
مغربی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
ایران نے دنیا میں امریکہ کی بالادستی کو ختم کر دیا ہے
حوزہ/ اور امریکہ اب دنیا میں اپنی کسی پالیسی کو نافذ نہیں کر سکتا اور یہی مسئلہ ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی میں روز بروز اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
-
ایران کے شہر اُرومیہ میں حوزہ علمیہ کی انتظامیہ کے ترجمان کا میڈیا سے خطاب:
حوزہ علمیہ اور میڈیا ایک ساتھ مل کر انقلاب اسلامی کے اہداف کو پورا کر سکتے ہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس سنٹر کے سربراہ نے کہا: حوزہ علمیہ اور میڈیا کے درمیان مضبوط رابطے سے ہی حوزہ کے اہداف کو حاصل کیا جا سکتا ہے، اور اسلام کے نظریات، انقلاب اسلامی اور اس کےمقدس نظام کو اسی کے ذریعہ لوگوں تک پہنچایا جا سکتا ہے۔
-
مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
ہمیں اربعین واک کی خوبصورتی کو اپنی زندگی میں عملی طور پر پیش کرنا چاہئے
حوزہ/ محمدلو نے کہا: ہمیں اربعین واک کی خوبصورتی اور خصوصیات کو دنیا کو دکھانا چاہئے اور اسی طرح ہمیں اربعین واک کی خوبصورتی کو اپنی زندگی میں عملی طور پر پیش کرنا چاہئے۔
-
مومنین شبہای قدر سے غافل نہ ہوں، حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی
حوزہ/ مغربی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی نے شبہائے قدر سے استفادہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: خداوند عالم نے شب ہای قدر کی تعریف میں فرمایا ہے کہ یہ ہزار مہینوں سے بہتر اور بالاتر ہے۔
-
مغربی آذربائیجان میں خواہران کے مدرسہ علمیہ کے استاد:
شیعیان اہل بیت (ع) نے عزت کے ساتھ رہنا اپنے پیشواؤں سے سیکھا ہے
حوزہ / حجت الاسلام جوانمرد نژاد نے کہا: اسلام ایک طاقتور اور با عزت معاشرہ چاہتا ہے۔ اسلام نہیں چاہتا کہ اسلامی معاشرہ ذلیل اور رسوا ہو۔