۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۴ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 23, 2024
مفتی اعظم لبنان
کل اخبار: 2
-
سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم پاکستان:
علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مفتی اعظم لبنان الشیخ ماہر حمود سے ملاقات، مسلمانوں کے آپس میں بھائی چارے کے فروغ پر اتفاق
حوزہ/ لبنانی شہر صیدا میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موجودہ عالمی حالات ، اسلامو فوبیا اور علماء کے کردار کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے مسلمانوں کے آپس میں بھائی چارے کے فروغ پر اتفاق کیا۔
-
حضرت عمر بن عبدالعزیز کےمزار کی بے حرمتی کی حقیقت، مفتی اعظم لبنان کا مجلس وحدت مسلمین کے توسط سے ملت پاکستان کے نام اہم پیغام
حوزہ/ پاکستان میں سوشل میڈیا پرشام میں اموی خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بےحرمتی کے حوالے زیر گردش افواہوں پر لبنان کے معروف سنی عالم ومفتی اور عالمی اتحاد علمائے مقاومت کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر ماہر حمود نے مجلس وحدت مسلمین کے توسط سے پاکستان کے شیعہ سنی عوام کے نام کے ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس کا اردو متن پیش خدمت ہے ۔