مقاومت و مزاحمت
-
کربلا میں مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر کانفرنس، نیلسن منڈیلا اور مہاتما گاندھی کے پوتے بھی شریک
حوزہ/اس کانفرنس میں دنیا کے 60 ممالک سے 250 علمی شخصیات شریک تھیں ، مہاتما گاندھی اور نیلسن منڈیلا کے پوتے بھی اس کانفرنس میں شریک تھے ۔
-
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات:
سید حسن نصر اللہ کی ہدایت اور قیادت میں حزب اللہ کی فتوحات عالمِ اسلام کے لئے باعثِ فخر ہیں؛ آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ اسلامی مقاومتی گروہوں کے اتحاد و یکجہتی کے سائے میں امت اسلامیہ کی طاقت اور وقار میں اضافہ ہوا ہے اور ہم سب کو امت اسلامیہ کے دشمنوں اور شرپسندوں کی فتنہ انگیزی اور تفرقہ بازی سے ہوشیار رہنا چاہئے۔
-
حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما:
لبنان میں معاشی بحران کو بڑھا رہے ہیں امریکہ اور سعودی عرب
حوزہ/شیخ علی دعموش نے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب نے لبنان پر اقتصادی جنگ مسلط کی ہے اور اپنے سیاسی اور انتخابی آپشنز کو بدلنے کے لئے کسی بھی ذرائع کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
تحریک امت لبنان:
ایرانی آئل ٹینکر پہنچا لبنان؛ مقاومت نے بحری جہازوں کو لا کر ایک اور حاصل کرلی فتح
حوزہ/ تحریک امت لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئےامید ظاہر کی ہے کہ نجیب میقاتی کی نئی حکومت لبنان کی حقیقی نجات کی حکومت ہوگی اور وہ ملکی حالات کو بہتر بنانے کے لئے جدوجہد کرے گی۔
-
اسرائیل کی نیست و نابودی کا دن شروع ہو گیا ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی جنگ نے اسرائیل کی تباہی میں فلسطین کی صلاحیت پر نئی تبدیلی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
مزاحمت کی فتح فلسطین کی آزادی کی نوید، شیخ قیس علی سربراہ اہل حق عراق
حوزہ/ اہل حق پارٹی عراق کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام شیخ قیس خز علی نے مزاحمت اور فلسطینیوں کی صہیونی دشمنوں پر فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ فتح و کامرانی مسئلہ فلسطین کے واضح ہونے کا سبب بنی ہے اور غاصب صہیونیوں کے ناپاک وجود سے فلسطین کی آزادی نزدیک ہونے کی نوید سناتی ہے۔