حوزہ/ عراق کی صدر تحریک کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے امریکی سفارت خانے کو بند کرنے اور عراق سے اس ملک کے سفیر کو نکالنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔