مقدسات
-
مسلمانوں کے عقائد کو کمزور کرنا دشمنان اسلام کا اہم ترین ہدف ہے: مولوی کلشی نژاد
حوزہ/ ارومیہ کے اہل سنت امام جمعہ ، مولوی مامد کلشی نژاد نے کہا کہ دشمنان اسلام کا ایک اہم ترین منصوبہ مسلمانوں کے عقائد کو کمزور کرنا ہے، اس مقصد کے تحت وہ انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کو پیدا کرتے ہیں تاکہ شیعہ اور اہل سنت کے مقدسات کی توہین کریں۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کی جانب سے مقدس آستانوں اور مبارک بارگاہوں کے نمائندوں کی موجودگی میں اجلاس کا انعقاد:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مقدس بارگاہیں اور امام رضا (ع) کا حرم، سعودی اور بحرینی زائرین کی میزبانی کے لیے تیار
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب کے تعاون سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مقدس اور بابرکت بارگاہوں اور مقامات کے اجلاس کے نمائندوں کی میٹنگ میں زیارت کی قومی دستاویز کا جائزہ لیا گیا۔
-
محراب و منبر سے دوسروں کے مقدسات اور کسی دوسرے مسلک کی توہین سے گریز کریں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/علماء کرام اور محراب منبر کے وارثوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ جہاں بزرگان مرکز میں بیٹھ کر، صوبوں میں بیٹھ کر یہ محبت اور وحدت کا پیغام دے رہے ہیں۔
-
مقدسات کی اہانت اور ہمارا رد عمل
حوزہ/ جب کسی کے مقدسات کی توہین ہوتی ہے تو دل زخمی ہوتا ہے اور جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے لیکن ہمارے پیش نظر امیر المومنین علیہ السلام کا کردار ہونا چاہیے جس میں آپ نے اپنے دشمن سے مقابلہ تو ضرور کیا ہے اسکا جواب تو ضرور دیا ہے لیکن اسکی اہانت ہرگز نہیں کی ہے۔
-
آل سعود کے حرام کاموں اور اسلامی شعائر و مقدسات کی توہین پر خاموشی مزید بڑھاوے کا سبب بن رہی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل: غیرت مندمسلمان قابض آل سعود خاندان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ یا تو وہ شعائر اسلامی اور کلمہ طیبہ کی توہین سے باز آجائیں یا اپنے قومی پرچم سے کلمہ طیبہ کی عبارت کو حذف کروادیں۔
-
ایک ہی مذہب کے مقدسات نشانہ پر کیوں؟
حوزہ/ ہم حکومت وقت کو خبر دار کرتے ہیں کہ اگروسیم رضوی جیسوں کی نکیل نہ کسی گئی تو یہ سلسلہ بند ہونے کے بجائے کل کسی بھی دھرم کےمقدسات کو اپنی زد میں لیے سکتا ہے جو ملک کی ترقی اور سالمیت کے لیۓ بڑا خطرہ ہے۔
-
ممبئی فلم انڈسٹری اینڈ ڈرامہ کمپنی کی جانب سے ایک بار پھر شیعوں کے مقدسات کی توہین +ویڈیو
حوزہ/ ممبئی فلم انڈسٹری اینڈ ڈرامہ کمپنی کی جانب سے تعزیہ کے ساتھ بحرمتی پر شیعہ طبقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ فلم A Suitable Boy سے تعزیہ کی بے حرمتی کے منظر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
-
مسلمانوں کے نام پر بننے والے ملک میں نہ مسلمان محفوظ ہیں اور نہ ہی اسلامی مقدسات کی حرمت، مولانا علی ہاشم عابدی
حوزہ/ جس طرح یہ جاہل دہشت گرد مجرم ہیں اسی طرح بے دین حکمراں بھی جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ اور انشاء اللہ بے گناہوں کا خون دونوں کو غرق کر دے گا۔
-
لازمی طور پر قوموں کی شناخت، پہچان اور انکے دین و مقدسات اور اخلاق کا احترام کیا جائے، آیۃ اللہ العظمی بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف نے عراق میں یورپی یونین "اتحاد" کے سفیر سے فرمایا کہ لازمی طور پر قوموں کی شناخت، پہچان اور انکے دین و مقدسات اور اخلاق کا احترام کیا جائے۔ ساتھ ہی یورپی یونین اتحاد عراق سے اقتصادی تعلقات کو دونوں ملکوں کی عوام کےحق میں بہتر کرے اور ایک دوسرے کی مشکلات کو حل کرنے میں ایک دوسرے کی مدد کرے ۔
-
آزادی اظہار رائے کے نام پر دینی مقدسات کی توہین ناقابل معافی جرم، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ فرانسیسی صدر میکرون کے بیانات مذہبی احترام کے بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہئے وقفے وقفے سے مغرب کا اسلامی مقدسات کی توہین ایک وطیرہ بن چکا ہے جو کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
-
آزادی کے نام پر اسلام کے مقدسات کی توہین بند کریں، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کی حکومت فرانس کی شدید مذمت
حوزہ/ گذشتہ ایام میں فرانس میں دیکھا ہے کہ آزادی کے نام پر اسلام کے مقدسات پر زیادتی کی گئی ہے ہم ان ممالک کے سربراہوں سے پوچھتے ہیں کہ کیا تم بنام آزادی حکومتی اور عوامی اموال پر کسی قسم کی زیادتی برداشت کروگے؟ پھر کس طرح کچھ ممالک اسلام کے مقدسات پر زیادتی برداشت کر رہے ہیں؟ جبکہ مقدسات ایسے ہیں کہ جو مسلمانوں کو انکی جانوں سے زیادہ عزیز ہیں۔