مقصد
-
تعلیم کا مقصد
حوزہ/مقصدِ تعلیم در اصل تربیت ہے۔ ایسی تربیت جو انسان کو رضائے الہٰی کا حامل بنائے، خدا شناسی کی تربیت کے بغیر تعلیم کا حصول بے سود ہے۔ دستورِ تعلیم میں ہمیشہ سنجیدہ طالب علم ہی کچھ کر گزرتا ہے، چونکہ وہ راز حیات سے آشنا ہوتا ہے۔ کیا مدرسہ میں داخلہ لینے کا مقصد صرف امامت کے فرائض انجام دینے یا درس و تدریس سے وابستہ ہونا ہی ہے؟
-
صیہونی حکومت 90 دنوں سے زیادہ جاری رہنے والی جنگ میں کچھ حاصل نہ کر سکی: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جنگ کے 90 دن گزر جانے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کا ایک بھی مقصد حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
-
مشرقی ہرمزگان میں آیت اللہ خاتمی کا کانفرنس سے خطاب:
دشمن عورتوں کی آزادی نہیں، غلامی چاہتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ خاتمی نے عورت، زندگی اور آزادی کے نعرے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: مغربی ممالک خواتین کی غلامی کی پیروی کر رہے ہیں، جبکہ اسلام نے خواتین کو زندگی اور عزت دی اور خواتین کے کردار کو زندہ کیا۔
-
طالب علم کی تحقیق کا مقصد لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ حوزہ علمیہ میں تعلیم و تعلم کا موضوع انسان ہےاس بنا پر جو اسباق پڑھائے جاتے ہیں اور جو تحقیقیں کی جاتی ہیں، وہ انسانوں کی تقویت اور اصلاح کی غرض سے ہونی چاہئے اور ہدایت پر مبنی ہونی چاہیے۔
-
انسانوں کی خلقت کا مقصد تحصیل علم ہے، مولانا حسن عسکری
حوزہ/ پروردگار عالم جو ساری کائنات کا خالق ہونے کے ساتھ ساتھ مدبر اور حکیم بھی ہے تو یہ کس طرح ممکن ہے کہ وہ اس دنیا کی مخلوقات خصوصا انسانوں کو عبث اور بیکار خلق کر دے لہذا انسانوں کی خلقت کا مقصد علم اور کمال کا حاصل کرنا ہے ۔