حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کسی قسم کے مذاکرات یا سمجھوتے کا امکان مسترد کر دیا ہے۔