ملک بدر
-
ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے سربراہ جرمنی چھوڑ نے پر مجبور
حوزہ/ مغربی ممالک نے بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اپکے مد نظر ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین مفتاح کو 14 دنوں کے اندر جرمنی چھوڑ دینا پڑے گا۔
-
سویڈن کی عدالت نے قرآن مجید کی توہین کرنے والے مجرم کو ملک بدر کرنے کی منظوری دے دی
حوزہ/ سویڈن کی ایک عدالت نے مسلمانوں کی مقدس ترین کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے الزام میں ایک عراقی شہری کو ملک بدر کرنے کے انتظامیہ کے فیصلے کو منظور کر لیا ہے۔
-
بحرین میں اسرائیل کے سفیر کا برقرار رکھنا مسلمانوں کے قتل پر رضامندی کا اعلان ہے: شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے کہا: صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا سلسلہ جاری رکھنا اور بحرین میں اسرائیل کے سفیر کا باقی رہنا، مسلمانوں کے قتل پر رضامندی مترادف ہے۔
-
بغداد نےسویڈن کے سفیر کو عراق سے نکل جانے کا حکم دیا
حوزہ/ آج عراقی حکومت نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کے بعد اسٹاک ہوم سے اپنے سفیر کو طلب کیا اور ساتھ ہی سویڈن کے سفیر کو بغداد سے نکل جانے کو کہا۔
-
جرمنی نے شیعہ عالم دین سید سلیمان موسوی کو ملک بدر کردیا
حوزہ/ اسلامی مرکز ہیمبرگ کے نائب حجۃ الاسلام سید سلیمان موسوی کو جرمنی سے نکالے جانے کے فیصلے کے خلاف شیعہ علماء کی یورپی یونین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کیا ہے۔
-
بیلجیم میں قرآن کی بے حرمتی کی منصوبہ بندی کرنے والے 5 افراد ملک بدر
حوزہ/ بیلجیم نے مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لیے قرآن پاک کی بے حرمتی کی منصوبہ بندی کرنے والے ڈنمارک کے 5 شہریوں کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا۔
-
آئی ایس او پاکستان کا فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے جارحانہ رویہ نے امت مسلمہ کے دِلوں کو مجروح کیا ہے، آئے روز آزادی اظہار رائے کے نام پر نفرت انگیز اقدامات ناقابل برداشت ہیں۔