ملک ہندوستان
-
نفرت کا جواب نفرت سے نہیں دیا جاسکتا، ملک ہندوستان کے حالات پر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کا بیان
حوزہ/ مسلم تنظیمیں نفرت کا جواب نفرت سے دینے پر یقین نہیں رکھتیں بلکہ ملک میں پائیدار اور سازگار حالات کے لیے سرگرم رہتی ہیں۔ ملک کے موجودہ حالات میں مسلم تنظیموں کا موقف یہ ہے کہ نفرت کا جواب نفرت سے نہیں دیا جاسکتا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین سید ذاکر حسین جعفری:
ہندوستان میں ہندوازم کی آڑ میں تعصب اور نفرت کا بیج بویا جارہا ہے/ پردہ فطرت اور اخلاقی اقدار کے عین مطابق
حوزہ/ پردہ و حجاب تمام ہندو ، مسلمان، سکھ، عیسائی اور دیگر مکاتب فکر کی خواتین کی زینت اور ان کے تحفظ کا ضامن ہے۔
-
ملک ہندوستان؛ ہم نے ان پچھتر سالوں میں کیا کھویا کیا پایا ؟...مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ موجودہ انتخابات ہم سبھی کے لئے بہت حساس ہیں، لیکن جو چیز اہم ہے وہ یہ کہ ان انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کو استعمال کرنے کے ساتھ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ابھی چند ہی دنوں قبل ہم نے ۲۶ جنوری کو ملک کے بنیادی آئین کے نفاذ کا جشن منایا اس پچھترویں سالگرہ میں ہم کہاں پر ہیں ؟ تاکے اپنے ووٹ کا ہم صحیح استعمال کر سکیں ،اور ان لوگوں کو کامیاب کریں جو ہمیں ۷۵ سال سے آگے لیکر جائیں پیچھے نہ لے جائیں ۔
-
علامہ ساجد نقوی:
پڑوسی ملک میں مشکلات کے باوجود کسانوں کی عوامی تحریک نے ایوان اقتدار کو ہلا کر رکھ دیا
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے پڑوسی ملک ہندوستان میں کسان تحریک کی کامیابی پر اسے عوامی حقوق کی حالیہ تحریکوں میں ایک بڑی مثال قرار دیتے ہوئے کہاکہ مشکلات کے باوجود کسان اپنے موقف پر قائم رہے اور بالآخر ایوان اقتدار ہل کر رہ گئے اور ہندوستانی حکومت نے اس عوامی غیض و غضب کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تینوں ظالمانہ قوانین کو واپس لے لیا۔