حوزہ/ امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر ممبرا، ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایرانی کلچر ہاوس کے سربراہ اور مختلف علمائے کرام نے خطاب کیا۔