مندر
-
متحدہ عرب امارات میں ہندوؤں کے سب سے بڑے مندر کا افتتاح
حوزہ/ دبئی میں ہندوؤں کی پہلی عبادت گاہ کے افتتاح پر لوگوں کے مختلف مثبت اور منفی ردعمل سامنے آئے ہیں۔
-
ہندوستان میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان پھیلنے والی نفرت سے برطانیہ بھی متاثر
حوزہ/ ہندوستان میں ہندو بنیاد پرست تنظیموں کی طرف سے پھیلائی جا رہی نفرت اب ملک کی سرحدوں سے باہر دنیا کے دوسرے ممالک کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
-
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد سے متعلق تمام مقدمے بند کرنے کا فیصلہ کیا
حوزہ/ ہندوستان میں سپریم کورٹ نےسال 1992 میں ایودھیا میں واقع بابری مسجد کی شہادت کے بعد اس ریاست اور دیگر ریاستوں کے اوپر توہین عدالت کے تمام مقدمات بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں مندر کے اندر توڑ پھوڑ، ملزم کے خلاف توہین کا مقدمہ درج
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نارائن پورہ میں ایک شخص نے مندر میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد اہل علاقہ نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
-
کیا اورنگ زیب کی اس مسجد کے ساتھ بھی بابری مسجد جیسا سلوک ہو گا؟
حوزہ/ تاریخی گيان واپی مسجد، مندر توڑ کر بنائی گئی تھی یا نہیں اس بات کی تحقیق کے لیے اس کی کھدائی کی جائے اور پتہ کیا جائے کہ مسجد کی عمارت کے نیچے کیا ہے۔
-
دبئی میں آئندہ برس دیوالی تک نیا ہندو مندر کھل سکتا ہے
حوزہ/متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں آئندہ برس یعنی سنہ 2022 اکتوبر میں دیوالی کے آس پاس نیا ہندو مندر کھولے جانے کا امکان ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم شخص نے مندر کے لئے عطیہ کی کروڑوں روپۓ کی زمین
حوزہ/ ہندوستان میں ہندو مسلم اتحاد کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہاں رہنے والے ایک مسلم شخص نے بڑے ہنومان مندر کی تعمیر کے کیلۓ اپنی مرضی سے کروڑوں روپے کی زمین عطیہ کی ہے۔
-
مندر کے احاطے میں نماز ادا کرنے پر گرفتاری
حوزہ/ ہندوستان میں بعض سماجی کارکنان امن و محبت کے پیغام کے ساتھ مندر کے پجاریوں سے ملاقات کی تھی۔ لیکن پولیس نے مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے اور مندر کو ناپاک کرنے کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔