۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۹ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 28, 2024
مندر پرحملہ
کل اخبار: 1
-
مندر پرحملہ کرنے والے شرپسند ہیں،اسلام کسی کی عبادت گاہ پر حملے کی اجازت نہیں دیتا، نیلم حیات
حوزہ/ پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات نے کہا: صادق آباد مندر پر حملے کے تمام ملزمان کی گرفتاری حکومت اور پولیس کا احسن اقدام ہے۔تحریک انصاف کی حکومت آئین کے مطابق اقلیتوں کی عبادت کا تحفظ یقینی بنائے گی ۔تمام پاکستانی اپنی اقلیتوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ چند انتہا پسند معاشرے کو غلام نہیں بنا سکتے ۔