منہاج القرآن ویمن لیگ
-
حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرا (س) کی پاکیزہ سیرت و حیات طیبہ ہر دور کی مسلمان خواتین کیلئے نمونہ کمال اور واجب الاتباع ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
حوزہ/ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ سیدہ کائنات سلام اللہ علیھا کی خوشنودی حضور اکرم (ص) کی خوشنودی ہے اور حضور اکرم (ص) کی خوشنودی اللہ کریم کی خوشنودی ہے۔
-
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام سیدہ کائنات (س) کانفرنس کا انعقاد:
خواتین انسانی معاشرے کا بنیادی ستون ہیں،خاندانی نظام میں سب سے اہم کردار ادا کرتی ہیں، مسز قونصل جنرل آف ایران
حوزہ/ مسز قونصل جنرل آف ایران عظمت سادات ناظری نے کہا کہ خواتین انسانی معاشرے کا بنیادی ستون ہیں، خاندانی نظام میں سب سے اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا تمام مسلمان عورتوں کیلئے رول ماڈل ہیں۔ سیدہ کائنات سلام اللہ علیھا کی پاکیزہ حیات طیبہ، اخلاقی خوبیوں، پرہیز گاری، عبادت، غریب پروری سے مزین ہے۔ سیدہ کائنات سلام اللہ علیھا کی پیروی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی تعلیمات پر عمل کرکے ہی خواتین ترقی کر سکتی ہیں۔
-
-
پاکستان؛ ویمن اینٹی ہراسمنٹ سیل قائم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے, ڈاکٹر فرح ناز
حوزہ/ مرکزی صدر منہاج ویمن لیگ پاکستان کا کہنا تھا کہ تھانہ کی سطح پر شرفاء پر مشتمل کمیٹیاں بنائیں جو مظلوم خواتین کو انصاف دلوائیں، آئی جی پنجاب قوم کی ان بیٹیوں کو انصاف دلوانے کیلئے بھی اپنا کردار ادا کریں، خواتین اہلکاروں کو ”وکٹم سپورٹ آفیسر“ کا نام دینا حوصلہ افزا ہے۔
-
پاکستانی معاشرہ کو پرامن اور تہذیب یافتہ بنانے کیلئے خواتین کو تعلیم دینا ضروری، حسن محی الدین قادری
حوزہ/ تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ خواتین کو ترقی کے دھارے سے الگ کر کے ترقی کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا جا سکتا، خواتین کی تربیت اور اعلیٰ تعلیمی سہولیات کی فراہمی تحریک منہاج القرآن کا طرہ امتیاز رہا ہے۔