۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
موجودہ دور
کل اخبار: 2
-
مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن:
موجودہ دور کی فکری فضا ظہور کی نوعیت کو قبول کرنے کے لیے بالکل آمادہ ہے: آیت اللہ علم الہدی
حوزہ / ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: علماء کرام کو چاہئے کہ وہ معاشرہ میں موجود منحرف افراد اور معاشرہ کو بے راہروی کی طرف دھکیلنے والوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور امر بالمعروف اور نہی از منکر کے فریضہ پر عمل کرتے ہوئے معاشرہ کی اصلاح کریں۔
-
موجودہ دور میں سب سے اہم ذمہ داری نوجوان نسل کی دینی تربیت، محترمہ نرجس فاطمہ
حوزہ/ اسلامی معاشرے کی تشکیل کیلئےایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین اور آئی ایس او شعبہ طالبات کا تربیتی شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔