۳۰ شهریور ۱۴۰۳ |۱۶ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 20, 2024

مولانا سید روح ظفر رضوی

کل اخبار: 1
  • دنیا کی محبت دل کو اندھا کر دیتی ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی 

    دنیا کی محبت دل کو اندھا کر دیتی ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی 

    حوزہ/ مولانا سید روح ظفر رضوی نے کہا: اگر آسان لفظوں میں بصیرت کی تعریف کی جائے تو بصیرت کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو خدا کا بندہ جانے، بصیرت کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ انسان خدا کے علاوہ دوسروں کا پاس و لحاظ کرے بلکہ بصیرت یعنی انسان صرف اور صرف اللہ کا بندہ ہے اور اللہ کے سوا کسی کا بندہ نہیں ہے۔