۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مولانا تہذیب الحسن
کل اخبار: 2
-
قربانی اس وقت تک قبول نہیں جب تک انسان اپنا غرور اور گھمنڈ ختم نہیں کرتا، مولانا سید تہذیب الحسن رضوی
حوزہ/ہر بیٹے کو اس قربانی سے سبق لینا چاہئے کہ حضرت ابراہیم(ع) نے اپنے لخت جگر بیٹے کو اپنا خواب بتایا اور بیٹے نے باپ کی آواز پر لبیک کہہ کر باپ کے حکم کی تعمیل کی اور خود بھی قربانی دینے پر راضی ہوگئے، اور اپنے اللہ کو بھی راضی کرلیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ والدین کی رضا میں بھی اللہ کی رضا پائی جاتی ہے۔
-
رکن حج کمیٹی جھارکھنڈ:
تحریف قرآن کا مطالبہ کرنے والا ملعون بدبخت وسیم رضوی مفسد ہوسکتا ہے مسلمان نہیں/ شیعہ سنی کو ڈیوائڈ کرنے کی ایک بڑی سازش چل رہی، مولانا تہذیب الحسن
حوزہ/ جاہل معلون وسیم رضوی جو اردو تک نہ پڑھ سکتا ہو اسکی یہ اوقات بھلا عربی زبان اور قرآن پاک کی آیت کے بارے میں بات کرے، شیعہ علماء کرام نے عراق میں رہنے والے آیت اللہ سستانی اور آیت اللہ بشیر نجفی سے اسکی بے دینی حرکتوں پر سوال کیا تھا تو انہوں نے خارج السلام قرار دیا تھا۔