مولانا رابع حسنی ندوی (4)
-
ہندوستانمولانا رابع حسنی ندوی بہترین مدبر اور ممتاز مفکر تھے: مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ مولانا سید رابع حسنی ندوی عالم اسلام کی نابغۂ روزگار شخصیت اور عظیم دانشور تھے، ان کی رحلت سے ملت مسلمہ کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ۔
-
ہندوستانمولانا رابع حسنی ندوی دوبارہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب
حوزہ/ سماج میں تعلیمی بیداری، معاشی پسماندگی اور سماج میں پھیلی ہوئی برائیوں کے حوالے سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ( Muslim Personal Law Board ) منصوبہ بند طریقے سے کام کرنے کی جانب گامزن ہے۔…
-
ہندوستانآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ایک ادارہ ہے اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مولانا رابع حسنی ندوی
حوزہ/ مولانا سید رابع حسنی ندوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 'مسلم پرسنل لا بورڈ اور خاص کر بحیثیت صدر مجھ سے یہ مطالبہ کیا جارہا ہے کہ اترپردیش انتخابات میں کسی ایک پارٹی کی حمایت میں اپیل جاری…
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے صدر:
ہندوستانمسلمانوں کو پریشان ہونے کے بجائے ہمت اور حکمت کے ساتھ موجودہ حالات کے مقابلے کے لیے فکر مند اور مناسب تدبیر اختیار کرنی چاہیے، مولانا رابع حسنی ندوی
حوزہ/ ملک انسانیت اور اخلاق کے ذریعے ترقی کرتا ہے، ہمارا یہ ملک مختلف مذاہب اور مختلف طبقات کا گہوارہ ہے، یہ ملک اسی صورت میں ترقی کر سکتا ہے جب تمام مذاہب کے ماننے والے ایک دوسرے کو اپنا سمجھیں،…