حوزہ/لاک ڈاؤن کے دارمیان ایک بار پھر حوزہ علمیہ امام حسین علیہ السلام مظفر نگر کی جانب سے زینبیہ گرلز انٹر کالج میں ضرورت مندوں کو راشن تقسم کیا گیا۔