حوزه/ دین اسلام کی سربلندی اور بقا کے لئے نواسۂ رسول خداۖ حضرت امام حسین نے ایسی پاک و پاکیزہ تحریک چلائی جس کی مثال دنیا میں نظر نہیں آتی ہے ۔
حوزہ/دنیا کے تمام مذاہب میں عبادت کا تصور پایا جاتا ہے لیکن عبادت کا جو اعلیٰ اور معیاری تصور اسلام میں موجودہے دیگر ادیان و مذاہب میں اس کا فقدان ہے۔