حوزہ/ مولانا سید ثنا عباس ابن سید زہیر عباس صاحب جو کل تک بزم دوستان کی زینت تھے آج وہ ہمارے درمیان سے بزم ملائکہ میں پہنچ گئے۔