حوزہ / مولانا سید حسین رضا مشہدی نے حسینہ ہندیہا مشھد میں عشرہ ثانی کی پانچویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے جناب زینب کے فضائل کو بیان کیا۔