مولانا سید حمید الحسن زیدی
-
خبر غم
مدیر جامعہ ام الزہرا سلام اللہ علیہا سیتاپور انتقال کر گئیں
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید حمید الحسن زیدی کی اہلیہ اور مدیر جامعہ ام الزہرا سلام اللہ علیہا سیتاپور انتقال کر گئیں۔
-
سانحۂ پاکستان مچھ کی مذمت:
آخر یزیدی دہشت گردی کا سد باب کب؟، مولانا حمید الحسن زیدی
حوزہ/ پڑوسی ملک میں اس قسم کی دہشت گردی کا شرمناک خونی کھیل اور اس پر حکومت پاکستان کی خاموشی یا بے بسی ایک طرف پاکستان کے اندر مظلوم عوام کی جان ومال کے لیے نا امنی کا سامان ہے تو دوسری طرف پوری دنیا منجملہ ہندوستان میں اسلام کی بدنامی اور مسلمانوں کے بارے میں بدگمانی کی بنیاد۔
-
آیت اللہ محمد یزدی رہ اسلام و انقلاب کے با وفا پاسبان، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کے ممتاز مجاہد نے اسلام و انقلاب کے اصولوں کے بارے کسی طرح کا سمجھوتا نہیں کیا جس سے اصولوں پر آنچ آتی ہو۔
-
نباض قوم و ملت کا فقدان پوری قوم کا نقصان، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ پوری زندگی علم وتدین کے ساتھ قوم وملت کی فلاح وبہبودکےلیےانتھک کوششیں کرنے والا آخر تھک کر سوگیا قوم کی تعلیم وترقی کےلیے ہر لمحہ فکر مند رہنے والی بااثر شخصیت ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی۔
-
ہاتھرس حادثہ، اب تو حیوانیت بھی شرمسارہو گئی، مولانا سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/ آیے دن ایسی وارداتوں کا سلسلہ آخرکب اور کیسے رکے گا کیا صرف انصاف کی دہائی ان وارداتوں کو روکنے کے لیے کافی ہے کیا اس طرح کے جرائم کی روک تھام کے لیے کسی طرح کی اسپیشل فورس اور مجرموں کو سزا دلانے کے لیے کسی خاص قانون کی ضرورت نہیں؟۔
-
اسلام کامزاج امن وسلامتی ہے جسکا پاس و لحاظ ضروری ہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ اسلام کے نام سے صلح وسلامتی کا پیغام ملتا ہے۔اس کے تمام اصول وضوابط کی بنیاد افہام وتفہیم پر ہے اور کہیں بھی کسی طرح کی شدت پسندی کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
-
کربلا اور درس بیداری
حوزہ/ کربلا جہاں بیداری، ہوشیاری، سمجھداری اور دین اسلام کے تئیں حسن تدبر کی بہترین مثال ہے وہیں بے سوچے سمجھے غافل اذہان کے حامل نام نہاد مسلمانوں کے جاہلانہ ایمان و کردار کی ترجمان بھی، اس پورے واقعہ میں دو متقابل اور متضاد کردار ہیں۔
-
موٹروے، بے سہارا خاتون کے ساتھ ہونے والاسلوک پوری امت مسلمہ کو شرمسار کرنے والا ہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ کاش امت اسلامی ہوش کےناخن لیتی اور آپسی اختلافات سے اوپر اٹھ کر اسلام دشمن طاقتوں کا مقابلہ کرتی جس سے ان کے اندر آیے دن توہین رسالت کی ہمت پیدا نہ ہوتی اور وہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیل کر ان میں عرب حکمرانوں کو شامل کرنے کی ہمت نہ کرتے۔
-
دنیا کے موجودہ حالات میں شعور و بصیرت کی زیادہ ضرورت، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ ہماری لاشعوری نے ہمیں ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرکے یہود ونصاریٰ کی سازشوں کی آماجگاہ بنا دیاہمارے ہی درمیان سے دونوں طرف کے افراد کو خرید کر ہمارے جذبات و احساسات سے کھیلا جارہا ہے اور ہم ہیں کہ بے حسی اور لاشعوری کی تصویر بنے ان سازشوں کا شکار ہوتے چلے جا رہے ہیں۔
-
آیت اللہ صانعی علم و فقہ کے مدارج عالیہ کو طے کیا اور پوری عمر دین مبین اسلام کی خدمت کے لیے کوشاں رہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ عالم ربانی آیت اللہ شیخ صانعی اعلیٰ اللہ مقامہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حلقہ درس کے شاگرد تھے جنھوں نے علم و فقہ کے مدارج عالیہ کو طے کیا اور پوری عمر دین مبین اسلام کی خدمت کے لیے کوشاں رہے۔
-
امام زین العابدین کے سلسلہ میں علماء و مورخین کے نظریات
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے مناسبت پر امام کے سلسلہ میں علماء و مورخین کے نظریات مولانا سید حمید الحسن زیدی کی کاوشوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
مدیر الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور:
توہین رسالت دشمنان اسلام کے بونے پن کی دلیل ہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ دشمنان اسلام کی طرف سے مسلسل اہانت آمیز رویہ کے باوجودان نام نہاد مسلمانوں کے ذریعہ انہیں اپنا آقا تسلیم کیا جانا اسلام کے ساتھ کھلی ہوئی خیانت کے علاوہ اور کیا ہوسکتا ہے کیا ایسے ملک اور ایسے حکمراں واقعی مسلمان کہے جانے کے اہل ہیں؟۔
-
مطالبات کربلا
حوزه/ اگر عزاداران کربلا پیغامات کربلا پر توجہ کرہں اور ان پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کرکے ایک سچے حسینی کی مثال پیش کریں تو زمانے کی دوریاں کربلا اور عاشقان کربلا کے درمیان فاصلہ نہ پیدا کر سکیں گی۔
-
مولانا قمر سبطین نے داعئ اجل کو لبیک کہا
حوزہ/عالیجناب مولانا قمر سبطین صاحب شفیق و مہربان استاد ہونے کے ساتھ ہی بہترین انتظامی امور میں ماہر تھے، تنظیم المکاتب کے مخلص ترین افراد میں شمار ہوتے تھے آپکی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
-
علامہ طالب جوہری کے بیانات اور پیغامات، ہمیشہ کانوں میں گونجتے رہیں گے،مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزه/علامہ کا ظاہری وجود اگرچہ ہم سے بہت دور اپنی ابدی آرامگاہ میں آرام فرمائےگا لیکن انکے بیانات اور پیغامات ان کی صورت میں ہمیشہ کانوں میں گونجتے رہیں گے اور اوراس طرح العلماء باقون مابقی الدھرکی کی ایک اور مصداق علامہ طالب جوہری لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
-
مدیر الاسوه فاؤنڈیشن سیتاپور:
آزمائش کے اس موقعہ پر امریکی استعمار کی ہٹ دھرمی، سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/وبا اقتدار، دولت، رنگ، نسل اور قوم نہیں دیکھتی اس وبائی قہر کی کیفیت میں جو اپنے کو سب سے زیادہ محفوظ سمجھ کر کمزوروں پر پابندیاں لگائے تھا آج خود دہائی دے رہا ہے۔